• img-book

    Aaqib Thakur

ISBN: 9789356280908
SKU: WB9995 Category: Tags: , ,

Shout

by: Aaqib Thakur

250.00

500 in stock

Quantity:
[yith_wcwl_add_to_wishlist]
Books of Aaqib Thakur
Add to cart[yith_wcwl_add_to_wishlist]
Shout 2022
Details

ISBN: 9789356280908
SKU: WB9995
Publisher: BlueRose Publishers
Publish Date: 2022
Page Count: 41

Meet the Author
Blue rose author
میں دنیا سے ہارا ہوا انسان دنیا کے اصولوں سے بیزار خود ہی میں چیختا چلاتا اور سسکتا ہوا انسان۔ اپنے بارے میں کہنے کو کچھ خاص ہے نہیں لیکن کچھ عام باتیں ہیں جو میری شناخت ہے ۔میرا جنم 21 مارچ 2001ء میں جموں و کشمیر کے ویریناگ علاقے میں ہوا ۔ ماں باپ نے عاقب حُسین ٹھوکر نام رکھا لیکن شاعری کی دنیا میں، میں نے اپنا تخلّص شایدٓ اختیار کیا ۔ ویریناگ کے ایک اسکول شیخ نورالدین نورانی (رح) مڈل اسکول سے آٹھویں پاس کیا اور ویریناگ کے ہی گورنمنٹ ہائی سکول سے دسویں پاس کرکے ڈورو شاہ آباد کی گورنمنٹ ہائیر سکینڈری اسکول میں سائنس پڑھنے کا عمل شروع کیا اور بارھواں جماعت پاس کرکے اپنی تعلیم جاری رکھنے کیلئے سرینگر کے شری پرتاب کالج میں داخلہ لیا اور ابھی اسی کالج سے اپنی پڑھائی جاری رکھی ہوئی ہے ۔ میں دنیا میں کوئی ایک ایسی چیز کی تلاش میں ہوں جو مسلسل میرا ساتھ دے لیکن ایسی صرف ایک چیز ملی جسکو ہم تنہائی کے نام سے جانتے ہیں ۔میں خود کو بیان نہیں کر سکتا کیونکہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ انسان کچھ ایسے الفاظ ایجاد نہیں کر پایا ہے جو میری اصل کیفیت کو بیان کر سکے ۔میں کوئی شاعر نہیں ہوں کہ میں شاعری لکھوں میں بس وہ حالات لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں جن حالات سے میں گزر رہا ہوں اور حیرت کی بات یہ ہے کہ میں زیادہ تر اس فن میں ناکام رہا ہوں ۔ چونکہ "چیخیں"میرا پہلا شاعری مجموعہ ہے جس میں میری چیختی چلاتی شکایتیں آپکے ہنسنے کا سبب بننے والی ہے ۔ عاقب ٹھاکُر ٓشاید

Additional information

Weight 0.06 kg
Dimensions 20.32 x 12.7 x 2.5 cm

“Shout”

There are no reviews yet.